زرعی خبریں

امریکی گندم کے نرخ بڑھ گئے

امریکی گندم کے نرخ بڑھ گئے ،گزشتہ روز شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے نرم سرخ گندم کے نرخ1.7 فیصد بڑھ کر 5.79ڈالر فی بشل رہے
شکاگو (اے پی پی)امریکی گندم کے نرخ بڑھ گئے ،گزشتہ روز شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں دسمبر کیلئے نرم سرخ گندم کے نرخ1.7 فیصد بڑھ کر 5.79ڈالر فی بشل رہے جبکہ ہارڈ ریڈ ویٹ کے نرخ17سینٹ کے اضافے کے بعد 5.92 ڈالر فی بشل میں طے پائے ۔