آب پاشی, گنا

جون کے آخرتک کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں

ماہرین زراعت نے کمادکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ جون کے آخرتک کمادکی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں

فصل کی بڑھوتری کا عمل بہتر طریقے سے جاری رہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماہ جون کے دوران موسم گرما کی شدت کے باعث کماد کی فصل کو پانی کی اشدضرورت ہوتی ہے ‘جون کے مہینے کے دوران کمادکی فصل کو 10 سے 12 روزکے وقفہ کے دوران ضرورت کے مطابق پانی دیاجائے۔

Send this to a friend