زرعی خبریں, زرعی قرضے

آسان قرضوں سے کسانوں کی مشکلات کم ہوں گی

قامی ہوٹل میں آسٹریلین سنٹر فار انٹرنیشنل ایگرکلچرل ریسرچ پراجیکٹ 2018 کے….
لاہور(اپنے ایجوکیشن رپورٹر سے ) تحت ’’کسانوں میں خوشحالی کا منصوبہ ‘‘کی رپورٹ کے اجرا کی تقریب ہوئی،صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے خطاب میں کہا کہ آسان قرضوں سے کسانوں کی مشکلات کم ہوں گی۔

Send this to a friend