زرعی خبریں

ساہیوال،کسان کے کھیت سے دن دیہاڑے چارڈاکوئوں نے 12ہزار روپے مالیت کی مکئی لوٹ لی

نواحی چک 190/9.Lمیں غلام مصطفیٰ کسان کے کھیت سے دن دیہاڑے چار داکوئوں نے 12ہزار روپے مالیت کی مکئی لوٹ لی ۔

دیہاتیوں نے ڈاکوئوں کا تعاقب کیا اور ایک ڈاکو احمد یار کو قابو کر لیا جبکہ اسکے تین ساتھی ڈاکو مکئی کی فصل کی بوریاں گاڑی سمیت لیکر فرار ہو گئے ۔پولیس ہڑ پہ نے چار داکوئوں احمد یار وغیرہ کے خلاف مقدمہ 397,392ت پ درج کر لیا تین ڈاکو گرفتار نہیں ہو سکے۔