زرعی خبریں

ُُُپھل، سبزی اور دیگر اشیا 120 فیصد تک مہنگی ہو گیئں

اکانومی واچ نے کہا ہے کہ منافع خورماہ رمضان میں عوام کو لوٹ رہے ہیں جوحکومت کی کمزوری اورلوگوں کے مسائل سے لاتعلق ہونے کاثبوت ہے۔

رمضان المبارک کے آنے کے بعد مختلف اشیا خاص طور پر پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں 80 فیصد سے 120فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا یہ پہلی بار نہیں کہ کاروباری برادری عوام کا استحصال کر رہی ہے بلکہ مستقل مسئلہ ہے اور حکومت عوام دوست کے بجائے منافغ خوردوست بنی ہوئی ہے۔