زرعی خبریں

سیکرٹری لائیوسٹاک نے شجر کاری مہم کے تحت پودے لگائے

نسیم صادق سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ڈپٹی ڈائر یکٹر لائیو سٹاک آفس

اور سول ویٹرنری ہسپتال گوجرہ میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے سلسلہ میںپلکن کے پودے لگائے ۔انہوںنے کہاکہ مویشی پال حضرات کو محکمہ کی طرف سے تیارکر دہ انمو ل ونڈااور نمک کے ڈھیلوں کی ارزاں نرخوں پر فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *