ڈیری, زرعی خبریں, لائیو سٹاک

لائیو سٹاک و ڈیری نمائش 10فروری سے شروع ہو گی

لائیو سٹاک، ڈیری، فشریز اور ایگریکلچر نمائش کا انعقاد لاڑکانہ میں10 اور 11 فروری کو ہوگا۔ غیر ملکی کمپنیاں بھی نمائش میں حصہ لیں گی یہ بات صوبائی وزیر لائیو سٹاک محمد علی ملکانی نے بتائی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *