تجزيہ, مزید باغبانی

ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب وہو ا در کا ر ہوتی ہے

ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب و ہو ا در کا ر ہو تی ہے، کم د ر جہ حرارت پر پو دوں کی نشو ونما ر ک جاتی ہے کو را کہر ا س کی نشو و نما میں رو کاوٹ کے ساتھ نقصا ن بھی کر تے ہیں

، ز ر عی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ٹما ٹر کی فصل کیلئے 18تا 27ڈ گر ی سینٹی گر یڈ مو زوں ہو تا ہے، یہ مو سم ما ر چ ا پریل اور ستمبر ا کتوبر میں ہو تا ہے، ا یک ایکڑ رقبے کیلئے 50گرا م دو غلی اقسام کا اور 200کیلئے عا م قسم کا کا فی ہو تا ہے، بیج 2یا 3مر لہ ز مین کیا ر یا ں بنا کر بو ئیں ،کیا ر یا ں سطح زمین سے تقر یبا 6ا نچ اونچی بنا ئیں تا کہ فا لتو پا نی کا نکا س آسا ن ہو ،ا س کے ا وپر با ریک اور پرانی صاف ستھر ی ڈھیرانی کھاد ڈا لیں اور فوا ر ے سے روزا نہ شا م کے وقت پا نی ڈا لیں، فصل خر یف کیلئے بیج ما ر چ ا پریل میں کیاریوں میں بوئیں، اس پنیری سے حاصل کرد ہ پود ے ا پریل مئی میں کھیت میں منتقل کیے جا تے ہیں ، ٹما ٹر کی بہاریہ فصل کیلئے پنیر ی ماہ نو مبر میں کاشت ہو تی ہے اسے سر د یو ں میں ڈھا نپ کر ر کھتے ہیں ۔