زرعی خبریں

بائیوتھنول ایندھن کی تیاری ، جی سی یو لاہو ر، بارٹن یونیورسٹی میں معاہدہ

بائیو تھنول ایندھن کی تیاری کیلئے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور ترکی کی بارٹن یونیورسٹی کے درمیان….
لاہور(سٹاف رپورٹر) معاہدے کے بعد تحقیقی منصوبے کا آغاز ہوگیا۔ ترکی کے قونصل جنرل امیراوبزے نے گزشتہ روز جی سی یونیورسٹی میں پراجیکٹ کی تقریب رونمائی اور آگاہی سیمینار سے خطاب کیا۔