چاول

چاول کا ہائی برڈ بیج متعارف

گارڈ ایگری کلچر ریسرچ نے چاول کا ہائی برڈ بیج متعارف کرایا ہے جس سے چاول کی فی ایکڑ پیداوار 180من سے زائد حاصل ہوگی

گارڈ ایگری کے سی ای او شہزاد علی ملک نے کہا کہ مونجی کے ہائی برڈد بیج کی فراہمی کیلئے صوبہ سندھ کے ضلع بدین میں 100ایکڑ رقبہ پر فصل کاشت کی جا رہی ہے۔ تاکہ ملک میں موسم کے مطابق اسکی پیداوار کا درست تخمینہ لگایا جا سکے ۔

Send this to a friend