مزید باغبانی

گوارے کی کاشت کا موزوں وقت

گوارے کی کاشت کا موزوں وقت جون کامہینہ ہے،زرعی ماہرین

ماہرین زراعت نے کہاہے کہ بیج والی فصل کے لئے گوارے کی کاشت کا موزوں ترین وقت جون و جولائی کامہینہ ہے جبکہ چارے کیلئے گوارے کی کاشت روا ں ماہ کے دوران شروع کی جاسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بیج والی فصل کے لئے گوارے کا بیج12 سے 15کلوگرام فی ایکڑ جبکہ چارے کی فصل کے لئے 20 سے 25 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کیاجاسکتاہے۔