زرعی خبریں

پام آئل کے نرخ میں اضافہ

پام آئل کے نرخ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سویا آئل اور خام تیل کے نرخ میں اضافہ ہے

پام آئل کے نرخ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی سویا آئل اور خام تیل کے نرخ میں اضافہ ہے ،برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کیلئے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2477 رنگٹ فی ٹن طے پائے ،ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39505 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔