آب پاشی, زرعی خبریں

آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال

تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپیر کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی تازہ صورت حال

دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد53600 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد43300 کیوسک اور اخراج43300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد43000کیوسک اور اخراج40500 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 24800کیوسک اور اخراج14900کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد67200 کیوسک اور اخراج 64200کیوسک،چشمہ: آمد52100کیوسک اوراخراج 48100کیوسک، تونسہ: آمد54800کیوسک اور اخراج49200 کیوسک، پنجند: آمد2300 کیوسک، اور اخراج کوئی نہیں،گدو: آمد38200 کیوسک اور اخراج 35600 کیوسک، سکھر: آمد31400 کیوسک اور اخراج10100 کوٹری:آمد4800 کیوسک اور اخراج کوئی نہیں۔ریزروائرز کی صورتحال کچھ اس طرح ہیکہ تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1389.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.033 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1092.70فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.248 ملین ایکڑ فٹ ہے ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ ہے۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کے روز صبح 6 بجے کی ہے۔