گنا

کمادکی بہترین کاشت کیلئے اہم ہدایات

فصل کی کٹائی سے 20 تا 25 دن قبل پانی دینا بند کردیں۔
فصل کی کٹائی جاری رکھیں۔فصل کی کٹائی سطح زمین سے ایک انچ گہرا کریں
فصل کی کٹائی شوگرملز کی طرف سے پرمٹ یا اجازت نامہ ملنے کی صورت میں کریں۔
کٹائی کے بعد زیادہ دیر ہونے سے وزن میں کمی ہوسکتی ہے
کہر کی صورت میں فصل کو ہلکا پانی لگائیں۔
بیج کیلئے بیماریوں سے پاک فصل کا انتخاب کرلیں۔