گندم

گندم کی کٹا ئی، گہا ئی اور سنبھال

گندم کی کٹا ئی کے دوران بھر یا ں بناتے وقت اور بھریوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر تے وقت خو شوں میں سے دانے جھڑ جا تے ہیں۔ فصل کا ٹنے کے بعد اگر بھر یو ں کو زیا دہ دن تک کھیت میں کھلے آ سمان تلے چھوڑاجائے اور بھریا ں ضرورت سے زیادہ خشکہو جانے سیبھی دانے جھڑ جا تے ہیں ۔

اسی طرح اگر گہا ئی میں تاخیر ہو جائے تو دانو ں میں نمی کا تناسب کم ہو جا تا ہے اور دانے سکڑنے کے علاوہ انکے ٹوٹنے کے امکانات بھی بڑھ جا تے ہیں۔گہائی کیلئے نا منا سب جگہ کے انتخا ب کی وجہ سے انا ج کی کوالٹی، بھو سے اور پیداوار میں کمی واقع ہو تی ہے۔ گہا ئی کیلئے کھیت کے درمیان ایسی پکی جگہ کا انتخا ب کرنا چاہئے جو ہموار ہو نے کے ساتھ ساتھ دراڑوں سے پاک ہو۔ ہمارے ملک میں تقریبا60سے 80فیصد گہا ئی تھریشر یا کمبا ئین ہارویسٹر سے کی جا تی ہے۔

گہا ئی کے دوران فصل میں نمی کا تنا سب صحیح نہ ہو نا ،ہوا کا رخ اور تھریشرکی سمت میں مطابقت نہ ہو نا،تھر یشر کا صحیح کام نہ کرنا،تھر یشر چلانے والے کا ماہر نہ ہونااور موسمی پیشین گو ئی کے مطابق عمل نہ کرناگندم کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔گہا ئی کے بعد انا ج کو کھیت سے گھر، گودام یا منڈی منتقل کرنا ایک اہم مرحلہ ہے، چھو ٹے کاشتکار جن کے پاس وسا ئل کی کمی ہے وہ اناج کو بو ریوں میں بھر کر بیل گا ڑیو ں اور اونٹ کی پیٹھ پر لاد کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا تے ہیں۔

لیکن بڑے کاشتکار اس مقصد کیلئے ٹرا لیاں اور ٹرک استعمال کر تے ہیں۔ کاشتکار گندم کی بھرائی /.سنبھال کیلئے پھٹی ہو ئی پرانی بو ریاں استعمال کرتے ہیں جن میں سوراخ ہو نے کی وجہ سے دانے گرتے رہتے ہیں۔ زیادہ تر اڑھا ئی من والی پٹ سن کی بو ریا ں استعمال کی جا تی ہیں جو وزنی ہونے کی وجہ سے اٹھا نے میں دقت ہو تی ہے۔بوریوں کے پھٹنے کی ایک وجہ ریڑھی کے فرش میں لگے کیل یا ٹرالی کی نو کدار سا ئیڈیں گندم کے ضیاع کا باعث بنتی ہیں۔ اچھی پیداوار حا صل کرنے کے بعد اس پیداوار کو منڈی تک

پہچانایا گودام میں محفوظ کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے دیہا توں میں کسان کھانے اور بیج کیلئے اناج تقریباََایک ہی جگہ ذخیرہ کرتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے وہ پٹ سن کی بو ریو ں میں انا ج بھر کر گھر کے کمروں یا برآمدوں میں اینٹوں کے اوپر یا لکڑی کے تختوں پر رکھ لیتے ہیں۔اسکے علا وہ کچھ زمیندار صحن میں رکھے گارے یا لو ہے کے بھڑولوں میں بھی انا ج ذخیرہ کرتے ہیں۔

گندم کی کٹا ئی کے دوران بھر یا ں بناتے وقت اور بھریوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر تے وقت خو شوں میں سے دانے جھڑ جا تے ہیں۔ فصل کا ٹنے کے بعد اگر بھر یو ں کو زیا دہ دن تک کھیت میں کھلے آ سمان تلے چھوڑاجائے اور بھریا ں ضرورت سے زیادہ خشکہو جانے سیبھی دانے جھڑ جا تے ہیں ۔ اسی طرح اگر گہا ئی میں تاخیر ہو جائے تو دانو ں میں نمی کا تناسب کم ہو جا تا ہے اور دانے سکڑنے کے علاوہ انکے ٹوٹنے کے امکانات بھی بڑھ جا تے ہیں۔گہائی کیلئے نا منا سب جگہ کے انتخا ب کی وجہ سے انا ج کی کوالٹی، بھو سے اور پیداوار میں کمی واقع ہو تی ہے۔

گہا ئی کیلئے کھیت کے درمیان ایسی پکی جگہ کا انتخا ب کرنا چاہئے جو ہموار ہو نے کے ساتھ ساتھ دراڑوں سے پاک ہو۔ ہمارے ملک میں تقریبا60سے 80فیصد گہا ئی تھریشر یا کمبا ئین ہارویسٹر سے کی جا تی ہے۔ گہا ئی کے دوران فصل میں نمی کا تنا سب صحیح نہ ہو نا ،ہوا کا رخ اور تھریشرکی سمت میں مطابقت نہ ہو نا،تھر یشر کا صحیح کام نہ کرنا،تھر یشر چلانے والے کا ماہر نہ ہونااور موسمی پیشین گو ئی کے مطابق عمل نہ کرناگندم کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔گہا ئی کے بعد انا ج کو کھیت سے گھر، گودام یا منڈی منتقل کرنا ایک اہم مرحلہ ہے، چھو ٹے کاشتکار جن کے پاس وسا ئل کی کمی ہے وہ اناج کو بو ریوں میں بھر کر بیل گا ڑیو ں اور اونٹ

کی پیٹھ پر لاد کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جا تے ہیں۔ لیکن بڑے کاشتکار اس مقصد کیلئے ٹرا لیاں اور ٹرک استعمال کر تے ہیں۔ کاشتکار گندم کی بھرائی /.سنبھال کیلئے پھٹی ہو ئی پرانی بو ریاں استعمال کرتے ہیں جن میں سوراخ ہو نے کی وجہ سے دانے گرتے رہتے ہیں۔ زیادہ تر اڑھا ئی من والی پٹ سن کی بو ریا ں استعمال کی جا تی ہیں جو وزنی ہونے کی وجہ سے اٹھا نے میں دقت ہو تی ہے۔بوریوں کے پھٹنے کی ایک وجہ ریڑھی کے فرش میں لگے کیل یا ٹرالی کی نو کدار سا ئیڈیں گندم کے ضیاع کا باعث بنتی ہیں۔

اچھی پیداوار حا صل کرنے کے بعد اس پیداوار کو منڈی تک پہچانایا گودام میں محفوظ کرنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے دیہا توں میں کسان کھانے اور بیج کیلئے اناج تقریباََایک ہی جگہ ذخیرہ کرتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے وہ پٹ سن کی بو ریو ں میں انا ج بھر کر گھر کے کمروں یا برآمدوں میں اینٹوں کے اوپر یا لکڑی کے تختوں پر رکھ لیتے ہیں۔اسکے علا وہ کچھ زمیندار صحن میں رکھے گارے یا لو ہے کے بھڑولوں میں بھی انا ج ذخیرہ کرتے ہیں۔

زرعی فیچرسروس، نظامت زرعی اطلاعات پنجاب