زرعی خبریں

امریکا :گندم کے نرخوں میں اضافہ

امریکا میں گندم کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے مئی کے لیے سودے 5.50 سینٹ بڑھ کر 5.05 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔کے سی ہارڈ ونٹر گندم کے مئی کے لیے سودے 8.75 سینٹ اضافے کے ساتھ 5.42 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *