مزید باغبانی

جامن کے نئے باغ لگانے کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

بہتر کوا لٹی کا پھل حاصل کرنے کیلئے پیو ند کا ری کریں،گٹھلی کے ذریعے کاشت ہونے والی جامن کا پھل ذائقہ دار نہیں ہوتا

(اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین نے جا من کے کا شتکا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ نئے با غ لگا نے کا عمل ا گست کے آخر تک مکمل کر لیں۔جا من کی کا شت کیلئے پھل دا ر گہر ی زر خیز ز مین کا انتخا ب کریں۔ جامن کی عام طور پر 2 اقسام چھوٹا جا من اور بڑ ا جامن کا شت کی جا تی ہیں ۔ جا من کو ز یا د ہ تر بیج کے ذ ریعے کا شت کیا جا تا ہے مگر ا س طرح لئے گئے پو د ے پر پھل میں گٹھلی کاسا ئز بڑ ا اور ذا ئقہ ز یا د ہ بہتر نہیں ہوتا ۔بہتر کوا لٹی کا پھل اور پیداوار حاصل کرنے کیلئے جا من کو پیو ند کا ری اور چمشہ کا ری کے مختلف طریقوں سے ا گا یا جا تا ہے ۔

اس کیلئے صحت مند بیج کو مو سم بر سا ت میں ا گا یا جا تا ہے اور ا س سے حاصل شد ہ پو دوں کو دو سا ل تک نرسری میں ر کھا جاتاہے جس کے بعد ا س پر جا من کی صحت مند شا خ کو پیو ند کر د یا جا تا ہے پیو ند کار ی کیلئے جو لائی اور ا گست کا مہینہ سب سے ز یا د ہ مو زوں ہے ۔شروع میں جامن کے پودے کوز یا د ہ پا نی کی ضرورت ہو تی ہے اس لئے پو د ے کو 7سے 10د ن کے وقفہ سے پا نی د یں، جا من کے پو د ے کو پھول آ نے اور پھل لگنے کے وقت خشک مو سم کی ضرورت ہو تی ہے ۔ پھل کی بڑھوتر ی کے وقت آ بپاشی ضرور کریں۔ جا من کی ز یا د ہ پیداوار حاصل کر نے کیلئے پودوں کو کیڑوں اور مختلف بیمار یو ں سے محفوظ رکھیں۔