جدید ٹیکنالوجی, زرعی خبریں

ٹیلی نار پاکستان اور اِن باکس ٹیکنالوجیز پنجاب میں ڈیجیٹل زراعت کے فروغ کے لیے اشتراک

لاہور۔ (پ ر) ملک کی صف ِ اول کی ٹیلی کام و ڈیجیٹل سروسز کمپنی ٹیلی نار پاکستان اور ڈیجیٹل دور میں کاروباری سرگرمی کے فروغ کے لیے مصروف ِ عمل معروف ٹیکنالوجی کمپنی اِن باکس ٹیکنالوجیز ، پنجاب کے زرعی شعبے کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنے کے لیے مشترکہ طور پر سرگرمِ ہیں۔

دونوں ادارے نے ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے حکومت ِ پنجاب کے

 (Empowerment of Kissan through Digital & Financial Inclusion)

پروگرام کے تحت دسمبر2017میں کنیکٹڈ ایگریکلچر پلیٹ فارم پنجاب

(Connected Agriculture Platform Punjab- CAPP)

متعارف کرادیا ہے۔